videos.rehan.com

Jalsay Nahi Qabil Banao - Participate In Irfan Allahwala's Bano Qabil Test | NA 237 Candidate

videos.rehan.com/jalsay-nahi-qabil-banao-participate-irfan-allahwala-s-bano-qabil-test-2461:08Urdu4 views↗ Watch on YouTube

Participate In Bano Qabil Test on Sunday, Feb 4, 2024, By Irfan Ahmed Allahwala, Contesting For NA 237 General Elections from Jamat e Islami ticket! #RehanAllahwala #BanoQabil #NA237 #IrfanAllahwala #jamateislami #HafizNaeemurRehman #Vote4Tarazu

Transcription

Urdu

اسلام علیکم میرے نام ریحان اللہ والا ہے اور میں ایک دیجٹل تکنالوجی کے ایوانجلسٹ ہوں اس کا مطلب ہے کہ میں دیجٹل تکنالوجی سکھانے کے تبلیغ کرتا ہوں اس دفعہ ایمین ایک الیکشن پر میرا چھوٹا بھائی عرفان احمد اللہ والا الیکشن رہ رہے ہیں میری ریکویسٹ پر سجیشن پر وہ اپنے علاقے کے اندر جلسے کرانے کے بجائے بنو قابل کے پروگرام کر رہے ہیں جلسے کرانوں میں جو خرصہ آ رہا تھا اسی خرصوں کے اندر وہ بنو قابل کی پروگرام کر رہے ہیں الیکشن جیتے نہ جیتے ہیں آپ ضرور جیتیں گے کیونکہ بنو قابل بن کے آپ قابل بنیں گے اور آپ کے لئے وہ چیزیں سیکھ سکیں گے جو آپ کو ایک لاکھ دومینا کمانے میں مدد کر سکتے ہیں میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ چار تاریخ کو ان کی ٹیسٹ ہو رہے ہیں اس میں ضرور آئیے گا اپلیکیشن ضرور بھرئیے ضرور تشکیل لائیے کوشش کیجئے کان سے پگڑ کے اپنے بچوں کو لائیے بھائیوں کو دوستوں کو سب کو لے کر آئیے اور اس ٹیسٹ میں حصہ لیجئے اور اپنے آپ کو قابل بنائیے کہ آپ بھی کم سے کم اس غربت سے جان چھوڑا سکیں یہ مہنگائی سے جان چھوڑا سکیں جب آپ پیسے زیادہ کم آ رہے ہوں گے تو مہنگائی آپ کو نہیں لگے گی مہنگائی تو ہم نہیں کر سکتے ختم فورن آور نائٹ لیکن اپنی آمدنی ضرور بڑھا سکتے ہیں تین مہینے چھ مہینے سات مہینے محنت کر کے ضرور شرکت کیجئے گا بنو قابل میں آپ نے قابل بننا ہے وہ پاکستان کو بلندیوں پر لے کے جانا ہے جس کا وہ دیزیرڈ کرتا ہے