Exploring Cybarea City: The Future Hub of Tech, Startups, and Innovation | Rehan Allahwala
We dreamed about a city where people can make their dreams come true!. Welcome to Cybarea City by Rehan Allahwala In this captivating video, join visionary entrepreneur Rehan Allahwala as he unveils the groundbreaking concept of Cybarea City. Imagine a place where technology en…
Transcription
Urduسوچتے ہیں کہ خواب وہ ہوتے ہیں جو راتوں کو سونے نہیں دیتے میرا بھی ایک ایسا ہی خواب ہے کہ پاکستان کا ہر انسان برابر ہو پاکستان کے ہر انسان کے پاس برابر کی طاقت برابر کی وسائل ہو پاکستان کے اندر کوئی بھی انسان غربت کی وجہ سے بھوکا نہ سو سکے پاکستان کا کوئی بھی انسان بغیر چھت کے نہ ہو اور پاکستان کا کوئی بھی انسان غمزہ نہ ہو خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے میں نے دنیا کے بہت سارے ممالک کے سفر کے سیکھنے کے لیے کہ کیا وہ ایسے چیزیں ہیں جو دوسرے ممالکوں میں ہیں اور ہم میں نہیں ہیں کہ ہم ان کی صف میں کھڑے نہیں ہو سکتے ترجنوں ممالک کو گھومنا کے بعد سمجھ میں آیا کہ شاید انٹرپنرشپ اور مل جل کر رہنے میں وہ برکت ہوتی ہے جو کہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ہمیں بتایا کہ نو حصے تجارت کے ہیں رزق میں اور ایک حصہ نوکری میں ہے رہ سکیں گے کام کر سکیں گے ان کو بجلی کے انٹرنیٹ کے اور لوگوں کو کہ تم عجیب سے کام کیوں کر رہے ہو ان چیزوں کے مسئلے نہیں ہوں اس جگہ پر وہ آگے اپنے ان بڑے بڑے اپنے خوابوں کو تعبیر میں ان لوگوں کے ساتھ مل کر تبدیل کرسکیں گے جو انہی کی طرح بڑے بڑے خواب دیکھتے ہیں کیا آپ میں سے کوئی اس طرح کا بڑا خواب دیکھتا ہے کیا آپ میں سے کوئی اس طرح کا بڑا خواب دیکھنا چاہتا ہے کیا آپ میں سے کوئی ایسی جگہ پر آ کر رہنا چاہتا ہے جہاں پر وہ ان خوابوں کی تعبیر پانے کے بعد رات کو آرام سے سکون سے سو سکیں اس خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لئے ہم کوشش کر رہے ہیں ایک نیا شہر بسانے کی جس کا نام ہے سائیبیریا کیا آپ ہمارے ساتھ خواب دیکھنا پسند کریں گے
Related videos
10:08Cybarea City Kaise Wujood Mein Aaya? | کیسے وجود میں آیا؟ Cybarea City
videos.rehan.com/cybarea-city-kaise-wujood-mein-aaya-cybarea-city-2381
4:16Cybarea City | City of Technology and Entrepreneurs | Rehan Allahwala
videos.rehan.com/cybarea-city-city-technology-entrepreneurs-rehan-allahwala-2433
2:14Rehan Allahwala visits Impact Hub | Berlin, Germany
videos.rehan.com/rehan-allahwala-visits-impact-hub-berlin-germany-2373
14:39Rehan Allahwala’s Tour | IN5 Innovation Centers | incubator in Dubai Production City
videos.rehan.com/rehan-allahwala-s-tour-in5-innovation-centers-incubator-dubai-872
2:37Why Startups Like Airlift, Airlift Express, Swvl, Vava Cars Failed in Pakistan by Rehan Allahwala
videos.rehan.com/why-startups-like-airlift-airlift-express-swvl-vava-cars-failed-567
10:27HubHub | Coworking in Bratislava | Rehan Allahwala
videos.rehan.com/hubhub-coworking-bratislava-rehan-allahwala-1821
1:24What is one M.S ? | One Million Dollars Startup by Rehan Allahwala
videos.rehan.com/what-one-m-s-one-million-dollars-startup-rehan-allahwala-801
1:00Business Events Mein Sohail Aziz Ka Kya Kirdar? | #rehanallahwala
videos.rehan.com/business-events-mein-sohail-aziz-ka-kya-kirdar-rehanallahwala-7446