videos.rehan.com

Become A Freelancer | Rehan Allahwala

videos.rehan.com/become-freelancer-rehan-allahwala-1068:03Urdu0 views↗ Watch on YouTube

In this video, Rehan Allahwala explains that freelancing is often misunderstood as "airborne income," but it's actually contract-based work where individuals take on various tasks, particularly computer-related ones like graphic design, accounting, writing, and teaching. He compa…

Transcription

Urdu

فری لینسنگ کیا ہوتی ہے؟ یہ آج کل ہر جگہ سے سننے کو آرہا ہے چار ملین فری لینسر ہوگئے سی ملین ہوگئے پیونئر ہوگیا پیمنٹ آرہی ہے پی پیل نہیں آرہا ہر وقت شور نظر آتا ہے یہ فری لینسنگ ایکچلی ہوتے کیا ہیں؟ چلیں آئیں دیکھتے ہیں کہ فری لینسنگ کیا ہوتی ہے؟ فری لینسنگ ٹھیکے داری کو کہتے ہیں آپ کوئی بھی کام ٹھیکے پہ کرتے ہیں پیسے تیہ کرتے ہیں کہ یہ کام کر لو کہ یہ پیسے ملیں گے اس کو فری لینسنگ کہتے ہیں نومیلی فری لینسنگ کا لفظ استعمال ہوتا ہے ایسے کام جن کا آپ ٹھیکہ لے سکتے ہوں اور وہ کمپیوٹر پہ بیٹھ کے کیے جا سکتے ہوں مثالک طور پر فری لینس گانے والے ہوتے ہیں فری لینس میڈیا جرنلسٹ ہوتے ہیں فری لینس ایکٹر ہوتے ہیں یہ سب بھی فری لینسر ہوتے ہیں گئی جاتی ہے کمپیوٹر کی دنیا میں انٹرنیٹ کی دنیا میں فری لانسنگ کو ہواہی روزی بھی کچھ لوگ بولتے ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے آپ کا کوئی کانٹریکٹ اگر آپ اچھے کانٹریکٹر ہیں اگر آپ اچھے وڑائی ہیں اچھے الیکٹریکشن ہیں تو آپ کی کوئی ہواہی روزی نہیں آپ کو کاروبار آپ کرتے ہیں جو کہ سنت ہے اس کو ہواہی روزی نہ بولا کریں کاروبار اللہ اس میں برکت ڈالتا ہے کاروبار کا مزہ یہ ہی ہوتا ہے کہ کاروبار میں آپ رسک لیتے ہیں محنت کرتے ہیں کوشش کرتے ہیں نقصان بھی ہوتا ہے اور فائدہ بھی ہوتا ہے اللہ بہت نوازتا ہے جتا اس کا دل چاہتا ہے لیکن آپ اپورچنٹی نہیں دیتے جاب کے اندر کیا ہوتا ہے فکس انکام ہوتی ہے تو جاب کے اندر چھپڑ پھارکے دینا مشکل ہوتا ہے جبکہ کاروبار کے اندر اللہ چھپڑ پھارکے دیتا ہے تو فری لینسنگ ایک طرح کا کاروبار ہے سنت ہے میرے حساب سے اور فری لینسنگ آپ کس کس چیز کی کر سکتے ہیں کوئی بھی چیز جو آپ کمپیوٹر میں بیٹھ کے کر سکتے ہیں گرافک ڈیزائننگ یہ سارے کام آپ آج کل کمپیوٹر میں کرتے ہیں تو جو کام کمپیوٹر میں بیٹھ کے آپ کر سکتے ہیں وہ ہے فری لانسنگ اور فری لانسنگ آپ کی جو کچھ ویب سائٹس ہیں اس میں ہے فری لانسر ڈاٹ کام اپ ورک ڈاٹ کام فائور ڈاٹ کام یہ تین میجر ویب سائٹس ہیں جہاں سے آپ کو فری لانسنگ کا کام ملتا ہے اس کے علاوہ ایک بہت امپورٹن ویب سائٹس اس کا نام ہے لنکٹن ڈاٹ کام لنکٹن کے اوپر آپ کو سب سے اچھے لانگ ٹرم کے کسٹمر بلیں گے کیونکہ کوئی بیچ میں بروکر نہیں ہے اور لنکٹن پہ آپ کا اکاؤن لازمان ہونا چاہیے آپ کا نام یونیک ہونا چاہیے نام یونیک نہیں ہوگا محمد عمران نام ہے تو کوئی سرچ کرے گا محمد عمران تو آپ کو ڈھونڈ نہیں پائے گا تو محمد عمران فری لانسر گرافکس والا فوٹو والا لکھنے والا کچھ بھی لکھ دیں گے نام تو لوگ آرام سے سرچ کر لیں گے اب آپ نے اپنا جوب لگایا کہ میں فری لانسر ہوں فائبر اپورگ فری لانسر پہ تو کیا ہوگا کہ لوگ آپ کو سرچ کر کے ڈائریک لنکٹن پہ فیس بک پہ آئیں گے اور وہاں سے آپ کو ڈائریک کام دے دیں گے تو ان کے 30% کی بچت ہو جائے گی آپ کی بھی ہو جائے گی لانگ ٹرم میں لوگ آپ کو لنکٹن سے ملیں گے تو ہم لنکٹن کو بعد میں ڈسکس کریں گے ابھی ہم آتے ہیں فائبر اپ ورک اور فری لانسر ڈاٹ کم پہ یہ بہترین پلیٹ فارمز ہیں جہاں پر آپ کو اپنا ریجسٹریشن کرنا چاہیے پروفائل بنانی چاہیے اور وہاں پر جا کے آپ کو اپنا ٹیلنٹ دکھانا چاہیے کہ میں یہ کام کر سکتا ہوں یہ سب کیسے کرتے ہیں اس کے لیے ہمارے پاس پاکستان میں بہترین ٹیچرز موجود ہیں حشام سہور موجود ہیں اس کے علاوہ dgskills.pk ویب سائٹ موجود ہے اس کے علاوہ skillshare.com udemy.com موجود ہے یہ میرا کورس کا لنک ہے سب یہ کام کر سکتے ہیں لیکن اس کے لئے ہر کام کرنے کے لئے کچھ امپورٹنٹ ہوتی ہے ہر آدمی کرکٹ کھل سکتا ہے کسی نے روکا تو نہیں ہے نا لیکن کرکٹ دیکھنے کے لئے نظر آنا ضروری ہے بھائی بول آ رہی ہے بلہ اٹھانا ضروری ہے بھاگنا ضروری ہے اسی طرح سے فری لینسنگ کرنے کے لیے بھی کچھ چیزیں ضروری ہیں باتیں اچھی کرنی آنا باتیں کو اپنی سمجھانا اپنے آپ کو ایکسپریس کرنا کمیونیکیٹ کرنا کسٹمر سے گفتگو کرنا اپنا ٹیلنٹ دکھانا بے شرم بننا کہ میں اپنا کام تو دکھا سکوں بھائی آپ کیا کرتے ہیں دکھائیں تو سی میں کچھ نہیں کرتا تو آپ سے کوئی کیسے کام کرائے گا تو دکھائیں لوگوں کو کہ آپ کیا کرتے ہیں اور اس کے بعد آپ فرلینسر بن سکتے ہیں فرلینسر بننے کا بہت آسان طریقہ یہ ہے کہ پہلے تو ان سے کچھ لوگوں سے سیکھ لیں اس کے بعد یہ فرلینسر کا ایک گروپ ہے یہ تین بڑے گروپ ہیں پاکستان کہ فرلینسرز ان پاکستان کے نام سے ان کو جوائن کر لیں فرلینسرز ان ایڈیٹیٹ سٹیٹس ان کو جوائن کر لیں آپ کے دس بیس فرلینسر دوست ہونے چاہیے دوست کیوں ہونے چاہیے دوست اسی ہونا چاہیں کہ جب آپ مثال کے طور پر آپ میکانک ہیں آپ گاڑی ٹھیک کر رہے ہیں کوئی پارٹ نہیں مل رہا تو آپ اپنے میکانک دوست کو پوچھیں گے یار یہ پارٹ نہیں مل رہا کہاں ملے گا پتہ ہے تمہیں دوسرے کو کریں گے تیسرے کو کریں گے چوتھے کو کریں گے اسی طرح آپ فری لینسر ہیں تو آپ کے دس فری لینسر دوست ہیں اسی فیلڈ کے جو آپ کام کرتے ہیں تو آپ ان سے پوچھیں گے یہ پرابلم آرہا ہے کیا کروں اگر اکیلے ہوں گے تو کون بتائے گا آپ آپ کو چیلنج ہوگا گوگل کریں گے نہیں مل رہا یوٹیوب کر رہے ہیں نہیں مل رہا دوستوں سے ہمیں پوچھنے کی عادت ہے ہم پاکستانی جو ہیں ان کو ون ون ون بات کرنے کا بہت شوق ہے تو وہ ہر بات پر چلو فون تو کرو نا ایسا ہے دنیا میں بہت ٹائم ہے فون بہت کرتے ہیں فون کر کے بات کر لیں اگر آپ کی فری لینسر دوست ہیں پھر کیونکہ فری لائنسنگ کا کام زیادہ تر سوڈ لارل آگر ہیں وہ ہزار کیوں لیتا ہے پتہ تو چلے تو آپ سو سے دو سو دو سو سے تین سو دو سو سے پانچ سو پہ پہنچ جائیں گے اس کا کام دیکھ دیکھ کے تو یہ نہ سمجھیں کہ وہ آپ کا کمپیٹیشن ہے کامپیٹیشن کچھ نہیں ہوتا آج کے دوران کو آپٹیٹ کریں کوارپریٹ کریں کولابریٹ کریں مل کر یہ چیزیں کریں تو ابھی تک اگر آپ فری لینسر نہیں بنے ہیں تو فٹا فٹ بنیئے یہ شام بھائی گروہ ہیں اس کام کے ان کو کنیک کیجئے اور بہت سارے لوگ ہیں جو گروہ ہیں ہمارے ملک میں گرافک ڈیزائننگ کے لیے جی ایف ایکس منٹر ہیں امرانہ لیٹینہ ان کو فالو کریں ان کو یوٹیوب پر فالو کریں ان کو سبسکرائب کریں دیکھیں کہ یہ لوگ کیا سکھا رہے ہیں اور کچھ بھی سیکھنا ہو انکلوڈنگ فری لینسنگ سیکھنی ہو تو یوٹیوب پہ جا کے یہ مائیکروفون کا بٹن دبائیں میں فری لینسنگ کیسے بنوں میں گرافک ڈیزائننگ کیسے سیکھوں اردو میں بولیں آپ کو ویڈیو آ جائیں گے دیکھیں ہم آپ کے سامنے بولتے ہیں میں فری لینسنگ کیسے بنوں یہ دیکھیں ریزلٹ آگئے میں گرافک ڈیزائننگ کیسے سیکھوں ویڈیو آوے تو آسان ہے پہلے مشکل تھا اگر آپ نہیں بھی کرنا چاہتے اور سیکھنا چاہتے ہیں اپنے بچوں کے لئے تو یہی طریقہ ہے آپ سیکھیں اپنے بچوں کو ریکمینٹ کریں یہ کام کرو بس یہ کہنا تھا فری لائنسنگ امید ہے کہ آپ کو کچھ کچھ سمجھ میں آگئی ہوگی مزید سمجھنے کے لئے اگین یوٹیوب پہ جائیں مایکروفون دبائیں What is freelancing? Result آگئے What are the best websites for freelancing? Results آگئے یہ سارے جواب بدل جائیں گے کچھ سالوں میں یہ ویڈیو آپ کے ہمیشہ کام آئے گی کیونکہ میں آپ کو سیکھنا سکھا رہا ہوں میں آپ کو کوئی ایک بھی چیز نہیں سکھانا چاہتا سوائے کہ سیکھتے کیسے ہیں اپنے آپ کو constantly upgrade کیسے رکھتے ہیں شکریہ السلام علیکم ملتے ہیں