videos.rehan.com

Bachon Ke Liye Kama Rahe Hain- Pakistani Parents Ki Thinking - Rehan Allahwala

videos.rehan.com/bachon-ke-liye-kama-rahe-hain-pakistani-parents-ki-thinking-rehan-3101:04Urdu4 views↗ Watch on YouTube

Watch the complete video on YouTube https://youtu.be/nEyLF-uY2No Rehan Allahwala proposes that the price of petrol should be set at Rs 3,000 per liter! 🚗💰 His rationale behind this audacious proposal? To shine a spotlight on the urgent issue of dwindling petrol reserves, not j…

Transcription

Urdu

ہم جو ساری زندگی کام کرتے ہیں پاکستانی خاص طور پر ہم کہتے ہیں ہم چیزی کر رہے ہیں ہم اپنے بچوں کے لئے کر رہے ہیں جس سے بھی پوچھو وہ کہتا ہے میرے بچوں کا خیال کرنا ہے ہمیں بچوں کے لئے کرنا ہے ہر چیز فوکس ہے بچوں کے لئے پیسے کمانا بچوں کے لئے کرنا ہے تعلیم دینی بچوں کے لئے کرنا ہے جو کچھ کرنا ہے آنے والی نسلوں کے لئے کرنا ہے لیکن آنے والی نسلوں کے لیے جو آپ پیسہ کمہ رہے ہیں اس پیسے سے وہ کریں گے کیا اگر آپ پیسہ کمانے کیلئے سارا کام کر رہے ہیں محنت کر رہے ہیں ایجوکیشن دے رہے ہیں پچاس سال کا مطلب ہے کہ میری آنے والی نسل زندہ ہوگی میری جو بچے ہیں وہ پچاس سال کے بعد موس پراپیلی اگر ستر سال کی آج کل عمر ہے تو وہ زندہ ہوں گے میں شاید مر جاؤں گا لیکن میرے بچے زندہ ہوں گے آپ کے بچے بھی شاید زندہ ہوں گے اور آپ اگر چھوٹے ہیں تو آپ بھی زندہ ہوں گے تو پچاس سال کے بعد پیٹرول کیا ہو جائے گا ختم نہیں ہوگا پیٹرول جتنا سستا پیٹرول ہوگا اتنے جلدی پیٹرول ختم ہو جائے گا جتنا مہنگا پیٹرول ہوگا اتنے جلدی پیٹرول کم ختم ہوگا